Header Ads Widget

سیدہ عروبہ کومل!!! سر پر حجاب، چہرے پر معصومیت، نام کومل اور کام؟

کوئی سوچ سکتا ہے کہ پاکستان کے اداروں کے خلاف کتنے بڑے پیمانے پر تاریخ کی سب سے بڑی مہم چل رہی تھی اور اسے کون ہیڈ کر رہا تھا؟

اس مہم کی وسعت کا اندازہ یہاں سے کیجیے  کہ یہ نحیف اور مسکین شکل خاتون  عروبہ کومل تحریک انصاف کی فیسبک ہیڈ ہے جو اکیلی  گیارہ لاکھ جعلی اکاونٹس کا نیٹ ورک چلا رہی تھی

ان  گیارہ لاکھ جعلی اکاونٹس  سے رات دن  پاکستان کے اداروں کے خلاف پراپگنڈہ کیا جاتا.. 
(سادہ ازہان میں وہ جھوٹ انڈیلا جاتا جس کا وجود نہیں تھا) 

اس خاتون کے علاوہ پی ٹی آئی کے تین ایسے ٹائیگر بھی پکڑے گئے ہیں جنکے صرف ٹویٹر پر پانچ لاکھ جعلی اکاؤنٹس تھے

بلاشبہ  پی ٹی آئی نے پاکستان دشمنی میں بھارت کو شکست دے دی ہے  اتنے وسیع پیمانے پر پاکستانی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل مہم RAW بھی اج تک نہیں چلا سکی.
.چوہیا پاکستانی ریاست اور فوج کے خلاف گیارہ لاکھ جعلی اکاؤنٹس کا نیٹ ورک چلا رہی تھی 

معافی کی پیشگی شرائط پوری کرنے کیلئے بڑے ٹائیگر سوشل میڈیا کے چھوٹے ٹائیگرز کی مخبریاں کر رہے ہیں ۔فیس بک ہیڈ عروبہ کومل کی گرفتاری بھی اسی مخبری کا نتیجہ ہے ۔اس نیٹ ورک کے گیارہ لاکھ جعلی اکاؤنٹس تھے ۔تین ایسے ٹائیگر بھی پکڑے ہیں جنکے صرف ٹویٹر پر پانچ لاکھ جعلی اکاؤنٹس تھے۔

پی ٹی آئی کے آفیشیل اکاونٹ سے یہ ٹویٹ کیا جاتا ہے

عروبہ کومل کو اٹھایا گیا ہے کل ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے - رؤف حسن اور ہمارے مرکزی سیکریٹریٹ کے تمام اسٹاف کو گرفتار کیا گیا ہے ایف آئی اے نے ان سے کیا برآمد کرنا ہے ؟ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سیکریٹریٹ میں کام کرتے ہے اس ملک میں یہ لاقانونیت اور فاشزم اب بند ہوجانی چاہئیے
ا

وزیشن لیڈر عمر ایوب خان

Post a Comment

0 Comments