Header Ads Widget

نیا اسلامی سال مبارک - انجینئر ممتاز ہاشمی کینیڈا

 

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

 

السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ


 

نئے اسلامی سال کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد۔

 

كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلَتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ :

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ »

ترجمہ : عبداللہ بن ہشام سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرام ایک دوسرے کو یہ دعا سکھاتے تھے سال یا مہینے کی آمد پہ

"اللهم أدخله علينا بالأمن والإيمان، والسلامة والإسلام، ورضوان من الرحمن، وجواز من الشيطان"

اس (سال) کو ہمارے اوپر امن ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان کے بچاؤاور رحمن کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما

(رواه الطبراني في الأوسط :6241)

للہ سبحان  و تعالٰی ٰ سے التجا ہے کہ وہ ہم تمام  مسلمانوں پر  رحم فرمائیں، مسلمانوں کو دین اسلام پر کاربند ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔

 

غزہ اور دیگر مقامات  کے مسلمانوں  جن مشکلات اور خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا رہے ہیں ہمیں اس سال ان کی عملی مدد کرنے اور ان کی مشکلات کو ختم کرنے کا ذریعہ بنا دے۔

 

اللہ سبحان و تعالٰی اس سال کو تمام مسلمانوں کے لیے ایمان کامل، عمل صالح،  حق اور صبر کی خوبیوں  والے کامیاب افراد میں شامل ہونے کا ذریعہ بنا دے ۔ آمین ثم آمین

 

ممتاز ہاشمی 

 

 

 

Post a Comment

0 Comments