Header Ads Widget

فیض آباد دھرنا کس نے کروایا اسکے مضمرات کیس ہیں۔ گزشتہ سے پیوستہ

  اور دیگر شامل ہیں۔


اس لیے اس وقت پر اس کیس کی سماعت اور اس کے فیصلے انتہائی اہمیت کے حامل ہوں گے بظاہر آئینی اور قانونی نقطہ نظر سے ان درخواستوں کی قبولیت کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے اسلئے سابقہ فیصلہ برقرار رہنے کے قومی امکانات ہیں بلکہ ہو سکتا ہے کہ کچھ ریاستی ادارے اس نظر ثانی کی درخواست سے اپنے آپ کو علیحدہ کر لیں۔
اسلئے آنے والے دنوں میں اس کیس کے فیصلے پر عملدرآمد ہونے کے قوی امکانات ہیں اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ان ریاستی اداروں کے ذمہ داروں کے خلاف ان کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات پر کاروائی متوقع ہے۔
یہ کاروائی پاکستان کے بہتر مستقبل کی نوید بن سکتا ہے اور اس کے بعد کوئی بھی آہین شکنی کی جرات نہیں کر سکے گا اور یہ عمل پاکستان میں جمہوریت اور عوام کی بالادستی کی جانب ایک تاریخی قدم ہوگا۔ 
اس موقع پر جو مافیاز ان کے سہولت کاری کا فریضہ انجام دیتے رہے ہیں ان کے خلاف بھی قانونی کاروائی کرنے کی اشد ضرورت ہے امید ہے کہ جلد ہی ان کے خلاف بھی کارروائیوں کا آغاز ئو جائے گا اور اس کے نتیجے میں ملک کے معاشی حالات میں استحکام اور۔بہتری آنے لگے گی 

Post a Comment

0 Comments